شگر ایس جے کنگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، بشارت سلطان نے شاہین الیون کو 5 رن سے ہر کر چمپئن بن گئی ۔ سنسنی میچ فائنل میں بشارت سلطان نے آخری اور میں کامیابی حاصل کی ۔

شگر ایس جے کنگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، بشارت سلطان نے شاہین الیون کو 5 رن سے ہر کر چمپئن بن گئی ۔ سنسنی میچ فائنل میں بشارت سلطان نے آخری اور میں کامیابی حاصل کی ۔
رپورٹ گلزار شگری 5 سی این نیوز
شگر ایس جے کنگ کرکٹ ٹورنامنٹ ، بشارت سلطان نے شاہین الیون کو 5 رن سے ہر کر چمپئن بن گئی ۔ سنسنی میچ فائنل میں بشارت سلطان نے آخری اور میں کامیابی حاصل کی ۔
ستارہ جرات کنگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شگر بھر سے 25 سے زائد ٹیموں نے شرکت کیا ۔ ٹورنامنٹ 15 روز تک جاری رہا۔ فائنل میچ شاہین الیون اور بشارت سلطان کے ساتھ کھیلا گیا ۔ فائنل میچ میں بشارت سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 106 بنائے جس کا تعاقب کرتے ہوئے شاہین الیون صرف 100 رنز بنا سکی ۔ فاینل میچ میں بشارت الیون کی جانب سے سخاوت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مین آف دی میچ قرار پایا ۔ شاہیں الیون کی جانب سے بہترین کھیل پیش کرنے پر نور محمد کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا ۔ فاینل میچ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کھیل کود صحت مند معاشرے کی بنیاد ہے ۔ جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہیں پر ہسپتال ویراں ہوتے ہیں۔ کھیل کود سے باہمی تختہ مضبوط ہوتے ہیں ۔ ایسے کھیلوں کے فروغ سے بھائی چارگی بڑھ جاتی ہے ۔ کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر ایس جے کنگ الیون مبارکبادی کے مستحق ہے۔
urdu news, Cricket Tournament, Basharat Sultan beat Shaheen XI by 5 runs

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں