ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان میر محمد اور ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کے درمیان مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مختلف نوعیت کے عدالتی مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان میر محمد اور ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کے درمیان مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مختلف نوعیت کے عدالتی مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
رپورٹ. عابد شگری 5 سی این نیوز
ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان میر محمد اور ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کے درمیان مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مختلف نوعیت کے عدالتی مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان میر محمد نے مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر استور نے کہا کہ مختلف عدالتوں میں زیر سماعت عدالتی مقدمات کو ضلعی انتظامیہ یکسوئی کے ساتھ پیروی کرۓ گی اور سرکاری حقوق کا بھرپور انداز میں دفاع کیا جاۓ گا. اس حوالے سے تجربہ کار ریونیو آفیسران لاآفیسران کی بھرپور معاونت کرینگے تاکہ معزز عدالتوں میں سرکاری موقف کو بھرپور انداز میں اٹھایا جاۓ گا اور سرکاری حقوق کا دفاع کیا جاۓ گا.
urdu news, court cases under hearing in the courts
پنجاب پبلک سروس کمیشن پی پی ایس سی لاہور میں پرکشش نوکریوںکا اعلان