شگر جشن سبز حسنی و جشن بلوغت کے حوالے سے اسوہ پبلک سکول چھورکاہ میں تقریب کا انعقاد

شگر جشن سبز حسنی و جشن بلوغت کے حوالے سے اسوہ پبلک سکول چھورکاہ میں تقریب کا انعقاد
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر جشن سبز حسنی و جشن بلوغت کے حوالے سے اسوہ پبلک سکول چھورکاہ میں تقریب کا انعقاد، جشن امام حسن مجتبی علیہ السلام اور جشن بلوغت اس سال روزہ رکھنے والے طالبات کے لئے اعزازیہ افطاری و تحائف تقسیم کیے گیے اس موقع پر ایک پر رونق محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جشن سبز حسنی کے مہمانان خصوصی معروف عالم دین آغا نثار حسین الموسوی تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوے انہوں نے جشن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اور بلوغت کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی اس موقع پر خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ امام حسن مجتبیٰ کی ذات ہمارے مکمل نمونہ عمل ہے ان کی دین اسلام کے لیے دی جانے والی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں انہوں نے صلح امام حسین دین کی بقا کے لیے تھا انہوں نے کہا کہ سردار جنت امام حسن۔اور امام حسین دونوں کی اسلام کے لیے دی جانے والی قربانیاں بے مثال ہیں ایک نے صلح کے ذریعے دین اسلام کو بچایا تو دوسرے نے سب کچھ قربان کرکے دین کی ابیاری کی ہمیں اسوہ حسن و حسین پر مکمل عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے

فرنٹیئر کور بلوچستان میں نوکری کرنے کا مواقع

نوکری 2024، آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج ایپی اینڈ سی فیسکو راول میں‌نوکری کا بہترین موقع

Urdu news, ceremony of Imam Hassan held in uswa Public School Churkah

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں