چلاس: گلگت سے غذر کے راستے سے چترال جانے والی گاڑی تحصیل گوپس کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع

چلاس: گلگت سے غذر کے راستے سے چترال جانے والی گاڑی تحصیل گوپس کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع

Urdu News Car Accident in Chelas, one men died and 4 are injured

چلاس: حادثے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ، ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ 16 سالہ لڑکی لاپتہ ہے۔ ریسکیو ذرائع

چلاس: 4 زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے جسے فرسٹ ایڈ کے بعد گلگت منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع

چلاس: جاں بحق شخص اور تین زخمیوں کو قریبی ہسپتال گوپس منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع

چلاس: لاپتہ 16 سالہ لڑکی کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع

چلاس: بدقسمت گاڑی میں ایک ہی فیملی کے 6 افراد سوار تھے۔

چلاس: حادثے کا شکار فیملی کا تعلق چلاس سے ہے جو گلگت میں رہائش پذیر تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں