IMG 20230726 WA0119 335

شگر کے مختلف سکولوں کے بوائز سکواٹس پہلی بار مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کے فرائض انجام دےگی
Urdu news Boys’ squats of different schools of Sugar will perform the security duties of Majlis and processions for the first time
شگر(عابد شگری) شگر کے مختلف سکولوں کے بوائز سکواٹس پہلی بار مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن شگر فاروق احمد خان کی خصوصی ہدایات پر سکولوں کے بوائز سکاؤٹس پہلی بار مجالس اور جلوسوں میں سکیورٹی کی فرائض انجام دینے کیلئے تیار ہیں ۔ اور شگر کے مختلف امام بارگاہوں اور جلوسوں کی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ جن میں شگر ہیڈکوارٹر سمیت پورے ضلع میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں ۔ اور تمام امام بارگاہوں کے باہر پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔ جن میں عزاداروں کی حفاظت کیلئے خصوصی سرچنگ شامل یے۔ Urdu news Boys’ squats of different schools of Sugar will perform the security duties of Majlis and processions for the first time

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر کے مختلف سکولوں کے بوائز سکواٹس پہلی بار مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کے فرائض انجام دے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں