بلوچستان خضدار کے ایس ایس پی کے قافلے پر بم حملہ ، ڈرائیور شہد۔

بلوچستان خضدار کے ایس ایس پی کے قافلے پر بم حملہ ، ڈرائیور شہد۔
Urdu News, Bomb attack on convoy of SSP of Balochistan Khuzdar, driver Shaheed
بلوچستان خضدار میں آیس ایس پی کے قافلے پر بم سے حملہ ڈرائیور شہید ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق بم دھماکہ اس وقت ہو جب ایس ایس پی خضدار کا اسکواڈ گزر رہا تھا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ایس ایس پر خضدار پر مقناطیسی بم سے حملہ کیا گیا۔ ایس ایس پی خضدار کے ڈرائیور شہید ہوگئے اور یکا شخص شدید زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کے مزید اسکواڈ موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقع جھالاوان کمپلیکس کے قریب پیش آیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں