urdu news, BISP payment stopped due to lack of slow internet 101

شگر کے بالائی علاقے برالدو میں ایس کام فورجی غائب ، صارفین پریشان ، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے خواتین کو ادائیگی بھی رک گئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر کے بالائی علاقے برالدو میں ایس کام فورجی غائب ، صارفین پریشان ، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے خواتین کو ادائیگی بھی رک گئی۔ فوری سنگل بحال کرنے کا مطالبہ ، شگر کے دورافتادہ یونین کونسل برالدو میں گزشتہ کئی روز ایس کام کی فورجی غائب اور سگنل کہ آنکھ مچولی جاری یے۔ جس کی وجہ سے صارفین شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔ انٹرنیٹ کی بندش سے صارفین سخت پریشان ہیں اور اپنے عزیز و اقارب سے رابطہ کرنے میں۔ شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جبکہ اسکولی آنے والے سیاح بھی کمیونیکیشن کی بندش سے پریشان حال ہے۔۔مقامی افراد نے ایس سی اوکے اعلی حکام سے فوری ایس کام فور جی بحال کرنے اور سگنل کا مسئلہ درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے
urdu news, BISP payment stopped due to lack of slow internet

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

جسٹس منصور علی شاہ نے ایڈیشنل رجسٹرار کی درخواست پر بنچ کی تشکیل پر اعتراض کر دیا

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی کے صوبائی صدر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

100% LikesVS
0% Dislikes

شگر کے بالائی علاقے برالدو میں ایس کام فورجی غائب ، صارفین پریشان ، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے خواتین کو ادائیگی بھی رک گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں