WhatsApp Image 2023 11 29 at 6.21.02 PM 260

عوامی ایکشن کمیٹی شگر کا یکم دسمبر کو ہونے والے شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے رابطہ مہم تیز
رپورٹ. عمران شگری 5 سی این
عوامی ایکشن کمیٹی شگر نے حالیہ گندم سبسڈی ختم کرنے اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف یکم دسمبر کو ہونے والے شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے شگر کے مختلف تنظیموں سے ملاقات۔
حکومت نے گندم کے سبسڈی ختم کر کے عوام کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہیں ، حکومت کو شرم آنی چاہیئے بھارتی حکومت کرگل لداخ میں آج بھی درجنوں چیزوں پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ ہم حکومت کو کسی صورت گندم کے حوالے سے دوکھہ دینے نہیں دیں گے ۔
عوام ہوشیار رہیں حکومت سروے کے نام پر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں عوام مکمل بائکاٹ کریں کیونکہ ہمارے قائدین نے اس نام نہاد سروے کو مسترد کر چکے ہیں
شیخ زکاوٹ ، شیخ اشرف ، مرہ پی یوتھ آرگنائزیشن اور عمائدین مرہ پی نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی۔
Urdu news, Awami Action Committee Shigar’s communication campaign regarding the shutter down strike

50% LikesVS
50% Dislikes

عوامی ایکشن کمیٹی شگر کا یکم دسمبر کو ہونے والے شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے رابطہ مہم تیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں