کویٹہ بارکھان قتل کی لزرہ خیز کہانی کے مزکری ملزم عبدالرحمان کھتران گرفتار ۔

کویٹہ بارکھان قتل کے لزرہ خیر کہانی کے مزکری ملزم عبدالرحمن کھتران گرفتار ۔
Urdu news, attrested Balochistan minister
کویٹہ بارکھان میں گزشتہ روز ایک دل دہلا دینے والے سفاکانہ قتل کر مرکزی ملزم وعبدو الرحمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ کویٹہ کے بارکھان کے مقام پر ایک خاتون سمیت اس کے دو بیٹوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا
صوبہ بلوچستان کے وزیر مواصلات عبد رحمان کو ایک ماں اور دو بیٹوں کے قتل کرنے اور ان کو ان اپنے نجی جیل میں رکھنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ روز ایک خاتون نے قرآن مجید اٹھا کر عوام سے اپیل کی تھی کہ میں عبدرحمان نجی جیل میں قید ہیں اس ویڈیو میں عبدالرحمن کو بھی دکھا جا سکتا ہے ۔ خاتون نے کہا کہ میری بیٹی اور دو بیٹے عبدوالرحمان کھتران کے قید میں ہیں انہیں آزادی دی جائے ناز مری نامی خاتون نے کہا وہ میری بیٹی کے ساتھ روزانہ زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں
بلوچستان کے بارکھان کے مقام سے ایک خاتون اور دو بیٹے کی لاشیں ملے جس کے سوشل میڈیا پر گہرام مچ گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں