IMG 20240519 WA0315 206

50 سال بعد گلگت بلتستان کے گیسٹ ہاوسز اور فاریسٹ کی مثال بھی لاہور جم خانہ کی طرح ہوگی کلثوم ایلیاء شگری
50 سال بعد گلگت بلتستان کے گیسٹ ہاوسز اور فاریسٹ کی مثال بھی لاہور جم خانہ کی طرح ہوگی ۔
لاہور جم خانہ کلب 1030 کنال، ایک مرلہ اور 80 فٹ پر محیط ہے اور جم خانہ کی انتظامیہ صوبائی حکومت کو صرف 5000 روپے سالانہ بطور ‘ٹوکن کرایہ’ ادا کرتی ہے
جبکہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق ماہانہ کرایہ کڑوں میں بنتا ہے ۔ اس کے علاوہ مقامی اور پگڑی والے داخل نہیں ہوسکتے ۔
ہم مقامی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہے کہ لیز پر دینا ہی ہےتو مقامی لوگوں کوترجیح دیا جائے ۔
کلثوم ایلیاء ۔۔ بنت حوا فاونڈیشن
Urdu news, after few years, Gilgit baltistan guests house and forest hill like Lahore Gymkhana
۔

50% LikesVS
50% Dislikes

50 سال بعد گلگت بلتستان کے گیسٹ ہاوسز اور فاریسٹ کی مثال بھی لاہور جم خانہ کی طرح ہوگی کلثوم ایلیاء شگری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں