سیلاب سے بچاو کے لئےجلد ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﻣﺮﺗﺐ کیا جائے . کلثوم ایلیاءشگری ۔ بنت حوا فاونڈیشن

سیلاب سے بچاو کے لئےجلد ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﻣﺮﺗﺐ کیا جائے . کلثوم ایلیاءشگری ۔ بنت حوا فاونڈیشن
urdu news, Action plan should be prepared soon to prevent flood
5 سی این نیوز ویب گلگت بلتستان
ﮔﺰﺷﺘﮧ سال سیلاب کی تباہ کاریوں کا ازالہ ابھی تک نہیں ہوا ہے ۔ اس سال وقت سے پہلے کچھ اہم اقدامات کرنا انتہائی ضروری ہے ،تاکہ مزیدزرعی فصیلں‌،پلاٹ،اور درختوں ﮐﻮ نقصان ہونے سے بچایا جاسکے محکم ڈیزا سڑ والوں نے شیگر کے ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﯿﮟ سےھورچس/الچوڑی نالے کو انتہائی حساس قرار دیا ھوا ہے مگر اﻓﺴﻮﺱ ﻧﺎﮎ ﻋﻤﻞ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﻼﺏ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺎﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺋﻮ ﮐﯿﻠﺌﮯﺗﺎﺣﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮٔﺛﺮ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﻣﺮﺗﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽﮔﺌﯽ ۔۔انتظامیہ کو چاھیے کی ویڈیو میں نشاندہی کی گئی جگہ پر حفاظتی بند کا فوری طور پر بندوبست كیجیئے ورنہ اگر خداناخاستہ پانی نے آبادی کی جانب روخ موڑ لیا تو ھورچس تقریبا مکمل تباہ ہوگا جس کا ازالہ امدادی پیکیج سے ممکن نہیں۔ اہلیان ہورچس کی طرف سے انتظامیہ سے پرُزوراپیل کرتے ہے کہ ویڈیو میں دکھائی جانے والی حساس جہگوں پر فوری طور پر حفاظتی بند ہنگامی بنیادوں پر بنایا جائے اور ساتھ میں کئی جگہوں پر بلاسٹنگ کی بھی اشد ضروت ہے جس سے علاقہ بڑی تباہی سےمحفوظ رہ سکتے ہیں.
urdu news, Action plan should be prepared soon to prevent flood
صوبیدار الیاس صاحب نے جس جگہ ویڈیو ریکارڈ کروایا ہے اس جگہ پر سیلاب سے پہلے بند موجود تھا اسی بند کی وجہ سے ھورچس بڑی تباہی سے محفوظ رہا ہے لہذا پانی کی بہاؤ میں مزید اضافہ ہونے سے پہلے دوبارہ بند بنایا جائے ۔۔۔گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ﮔﻠﯿﺸﯿﺌﺮ تیزی کے ساتھ پگھل رہے ہے جس کی وجہ سے نالوں میں ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽﺣﺪِﺗﻨﺎﺳﺐﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺑﮍﮪ گئی ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺳﯿﻼﺏ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺎﮨﯽ ہوسکتی ہے اور ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯﺑﺴﺘﯿﻮﮞ اور ﻓﺼﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﻧﻘﺼﺎﻥﭘﮩﻨﭽﺎسکتا ﮨﮯ -ﻗﺪﺭﺗﯽ ﺍٓﻓﺎﺕ ﮐﺎ ﺍٓﻧﺎﻋﻮﺍﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﯿﺎﻣﺖِ ﺻﻐﺮٰﯼ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ -سیلاب سےمحفوظ رہنے کیلئے ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﻭ ﺑﭽﺎﺋﻮ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽﺳﺪِﺑﺎﺏﻧﮩﯿﮟﮨﻮﺳﮑﺘﺎ .

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں