علماے امامیہ شگر کے زیر اہتمام چھورکاہ میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف قران پاک ہاتھوں اٹھا کر احتجاج

علماے امامیہ شگر کے زیر اہتمام چھورکاہ شگر میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف قران پاک ہاتھوں اٹھا کر احتجاج
urdu news, A protest against the desecration of the Holy Quran was organized by Ulema Imamia Shigar in Churkah Shigar.
شگر (عابد شگری ) علماے امامیہ شگر کے زیر اہتمام چھورکاہ شگر میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف قران پاک ہاتھوں اٹھا کر احتجاج ۔علماےا مامیہ شگر نے سویڈن سے سفارتی تعلقات قطع کرنے کا مطالبہ کردیا تفصیلات کے مطابق خانکاہ معلی چھورکاہ میں سوئم شہیدان کربلا کے حوالے مجلس عزا منعقد ہوئی مجلس کے اغاز سے قبل علماے امامیہ شگر کے صدر سید طہٰ شمس دین اور عزاداروں نے قران پاک ہاتھوں نے بلند کرکے سویڈن میں کی جانے والی قران کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ سویڈن حکومت کی سرپرستی میں قران کی بے حرمتی کرکے مسلمانوں کے غیرت کو للکارا ہے ہم اس گہناونے فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلمان حکمرانوں کو چاہیے کہ سویڈن کے تمام تر سفارتی تعلقات کو ختم کرے اور سفیروں کو ملک بدر کرے urdu news, A protest against the desecration of the Holy Quran was organized by Ulema Imamia Shigar in Churkah Shigar.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں