پانچویں اور آٹھویں رزلٹ، پانچویں اور آٹھویں جماعت کا نتیجہ دوبارہ تیار کرنے کا فیصلہ خوش آیند یا خوش فہمی

urdu news, 8th class and 5th class result 35

پانچویں اور آٹھویں رزلٹ، پانچویں اور آٹھویں جماعت کا نتیجہ دوبارہ تیار کرنے کا فیصلہ خوش آیند یا خوش فہمی
رپورٹ، 5 ی سی این نیوز
پانچویں اور آٹھویں جماعت کا نتیجہ دوبارہ تیار کرنے کا فیصلہ خوش آیند یا خوش فہمی، 33 نمبر والے پاس اور ایک اختیاری مضمون میں فیل والے ترقی پاس ( پروموٹ)
کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فاونڈیشن
صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ ۔
کیا یہ بہتر نہیں تھا کہ امتحان کو دو ماہ بعد دوبارہ لیا جائے تاکہ وہ تیاری کریں اور اچھے پوزیشن میں دوبارہ تعلیمی میدان میں اترے ۔بس کچھ تعلیمی خرچہ انتظامیہ اٹھالیتے ۔ یہ بچوں کی مستقبل کا سوال تھا ۔ اسکے بجائے یہ اعلان کہ تمام مضامین میں 33 نمبر حاصل کرنے والے طالب علم کو پاس تصور کیا جائے گا۔ ایک اختیاری مضمون میں فیل ہونے والے طالب علم کو ترقی دی جائے گی۔ ایک لازمی مضمون میں 15 سے زیادہ نمبروں کے ساتھ آنے والے طالب علم کو پاس کیا جائے گا۔ ایک لازمی مضمون میں 20 سے زیادہ نمبروں کے ساتھ اور ایک اختیاری مضمون میں 15 سے زیادہ نمبروں کے ساتھ فیل ہونے والے طالب علم کو ترقی دی جائے گی۔ اگر کسی طالب علم نے 30 نمبر حاصل کیے ہیں، تو اسے 3 اضافی نمروں سے نوازا جائے گا۔
urdu news, 8th class and 5th class result

کرم میں امدادی قافلے پر حملہ، مسلح افراد امدادی سامان لوٹ کر لے گئے، ڈرائیورز پر بھی حملہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں