محکمہ تعلیم کی طرف سے گرلزپرائمری سکول داسو بالا کے لیے نامزد ایجوکیشن فیلو فی میل ٹیچر نے ڈیوٹی دینے سے انکارکرنے کے باوجود متبادل استاد کی تعیناتی نہ سکا

urdu news

شگر ، سکول کمیٹی گرلز پرائمری سکول داسو بالا کے ممبر احمد قمر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے گرلزپرائمری سکول داسو بالا کے لیے نامزد ایجوکیشن فیلو فی میل ٹیچر نے ڈیوٹی دینے سے انکارکرنے کے باوجود متبادل استاد کی تعیناتی نہ سکا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر سکول کمیٹی گرلز پرائمری سکول داسو بالا کے ممبر احمد قمر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی طرف سے گرلزپرائمری سکول داسو بالا کے لیے نامزد ایجوکیشن فیلو فی میل ٹیچر نے ڈیوٹی دینے سے انکارکرنے کے باوجود متبادل استاد کی تعیناتی نہ ہونا علاقہ داسو کیلئے زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرائمری سکول داسو بالا میں گزشتہ کئی سالوں سے اساتذہ کی کمی کی وجہ نظام تعلیم بچوں کی نظام تعلیم شدید متاثر ہورہے ہیں اور معیاری تعلیم کی حصول کیلئے سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ حال ہی میں گلگت بلتستان بھر کے اساتذہ کی کمی کا شکار سکولوں کیلئے ایجوکیشن فیلو کے نام سے اساتذہ کی تعیناتی ہوئی یے جس میں سکول کیلئے ایجوکیشن فیلو کے ذریعے تعینات ہونے والی استانی نے سکول آنے سے انکار کے بعد تاحال اب تک کسی متبادل استاد تعینات نہ ہوسکا ۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے ابھی تک متبادل ٹیچر نامزد نہ کرنا ہمارے ساتھ ظلم ہیں۔ انہوں ڈپٹی کمشنر شگر اور محکمہ تعلیم کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بارے میں جلد ازجلد تحقیقات کرکے ٹیچر نامزد کرے۔
urdu news

ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ، ۔ کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا

ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ، ۔ کراچی کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا

النور پبلک سکول حشوپی شگر میں سالانہ نتائج کا اعلان اور 2025سے مڈل کلاسز کے آغاز کا اعلان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں