گلگت سکردو روڈ سسی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریا برد ، دلخراش واقعات کی عوام میں‌شدید تشویش

گلگت سکردو روڈ سسی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریا برد ، دلخراش واقعات کی عوام میں‌شدید تشویش
urdu news
سکردو سے گلگت جاتے ہوئے ، بمقام سسی مبارک شاہ ہوٹل ، موڑ کاٹتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی دریائے برد ہوگئی
موقع سے فی الحال دو عدد ٹارچ ،ٹچ موبائل ، گیس سلنڈر چار عدد سلیپر ملئے ہیں گلگت بلتستان ایمر جنسی سروس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر تلاش جاری ہے ۔ ابتک کی اطلاع کے مطابق ایک ڈیتھ باڑی انصر کیمپ کے مقام پر ملی ہے ۔ urdu news دوسری ڈیتھ باڑی تھلیچی کے مقام پر ملی ہے urdu news
سیاحوں کے نام ذیل ہیں اور تعلق پنچاب سے ہیں‌
عبدالغفار
محمد آزاد
حق نواز
محمد تیمور
ثنااللہ
محمد طلحہ urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں