شگر کے نامور کوہ پیما فداعلی ارندو کا کارنامہ ، 6 دن میں گشہ بروم 1 اور گشہ بروم 2 کو سر کرلیا

شگر کے نامور کوہ پیما فداعلی ارندو کا کارنامہ ، 6 دن میں گشہ بروم 1 اور گشہ بروم 2 کو سر کرلیا
urdu news
شگر(عابد شگری) شگر کے نامور کوہ پیما فداعلی ارندو کا کارنامہ ، 6 دن میں گشہ بروم 1 اور گشہ بروم 2 کو سر کرلیا ۔ انہوں نے یہ کارنامہ 19 غیر ملکی کوہ پیماؤں کیساتھ سرانجام دیا۔ جس میں 12 نیپالی اور 6 دیگر ملکوں کے کوہ پیما شامل یےurdu news۔ جس میں فداعلی واحد پاکستانی کوہ پیما ہے۔ جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ فداعلی نے اپنے ساتھیوں کیساتھ گشہ بروم 8080میٹر بلند چوٹی کو 16 جولائی کو سر کیا تھا جبکہ 21 جولائی کو گشہ بروم ون 8035 میٹر کو سر کرلیا ۔ اور پہلا پاکستانی کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کردیاurdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں