چلاس، رہائشی مکانات جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان

چلاس، رہائشی مکانات جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان
urdu news
مضافاتی علاقہ تھور بلنگہ کے مقام پر رہائشی گھر رات گئے آگ لگنے سے جل کر خاکستر
جلنے والے گھروں کی تعداد 10 کے قریب ہے۔ گھروں میں موجود لوگوں نے بھاگ کر جان بچا لیا. urdu news لاکھوں کے نقصان ہو گئے . گھروں کے جلنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی رہائشی گھروں پر نامعلوم افراد کی جانب سے آگ لگائے جانے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عینی شاہد urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں