وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی شگر و چیئرمین شہید زاکر میموریل ٹرسٹ خادم دلشاد کی گھر آمد ۔ والد کی انتقال پر تعزیت

وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی شگر و چیئرمین شہید زاکر میموریل ٹرسٹ خادم دلشاد کی گھر آمد ۔ والد کی انتقال پر تعزیت
رپورٹ 5 سی این نیوز
شگر وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا سابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی شگر و چیئرمین شہید زاکر میموریل ٹرسٹ خادم دلشاد کی گھر آمد ۔ والد کی انتقال پر تعزیت ، وزیر تعلیم گلگت بلتستان کے ہمراہ سابق ممبر اسمبلی عمران اور سابق ایم ڈی نیٹکو کمال حسین موجود تھے۔ وزیر تعلیم اور دیگر نے خادم دلشاد کے والد معروف سرکردہ مرہ پی شگر حاجی عبد الرحمن کی انتقال پر ان سے تعزیت کی ۔ انہوں نے حاجی عبد الرحمن کی انتقال کو شگر کیلئے انتہائی نقصان دہ قرار دیا اور انہیں شگر کا گراں قدر اثاثہ قرار دیا۔ حاجی عبد الرحمن کا شگر میں سماجی حوالے سے گران قدر خدمات ہیں جنہوں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ ان کی انتقال سے شگر ایک بے لوث عوامی سماجی رہنما سے محروم ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے مرحوم بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی ہے۔
urdu news

یو بی ایل بنک میں نوکری حوالے سے اہم معلومات

جماعت اسلامی کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج، ترمیم کو بنیادی حقوق کے خلاف قرار دینے کی استدعا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں