علمائے کرام اور بوائز سکاؤٹس شگر کے محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سی اہم اجلاس

علمائے کرام اور بوائز سکاؤٹس شگر کے محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سی اہم اجلاس
urdu news
شگر(عابد شگری) علمائے کرام اور بوائز سکاؤٹس شگر کے محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سی اہم اجلاس مدرسی معصومین شگر میں منعقد ہوئے ۔urdu news جس میں معروف علمائے کرام، ایس ایچ او تھانہ سٹی زمان شگری اور بوائز سکاؤٹس نے شرکت کی۔ اجلاس میں علمائے کرام نے محرم الحرام میں امام بارگاہیں اور مجالس کے مقامات پر پولیس کیساتھ بوائز سکاؤٹس کی جانب سے فرائض کی انجام دہی کے جذبے کو سراہا اور کہا ہےurdu news دوران ڈیوٹی اخلاق سے پیش آنے اور سکیورٹی اداروں کیساتھ تعاون کرنے کی ہدایات کی۔ بوائز سکاؤٹس نے اس موقع پر علماء اور انتظامیہ کی تعاون اور سرپرستی میں اپنے فرائض انجام دینے کی عزم کا اعادہ کیاurdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں