شگر ونین کونسل وزیر پور کی نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر عمائدین وزیرپور کا وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان کا مشکور ، اور شکریہ ادا کرنے رائل پیلیس پہنچ گئے

شگر ونین کونسل وزیر پور کی نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر عمائدین وزیرپور کا وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان کا مشکور ، اور شکریہ ادا کرنے رائل پیلیس پہنچ گئے
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
شگر ونین کونسل وزیر پور کی نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر عمائدین وزیرپور کا وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان کا مشکور ، اور شکریہ ادا کرنے رائل پیلیس پہنچ گئے۔ عمائدین وزیر پور شگر نے وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان سے اسکے رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں وزیرپور یونین کونسل کا نوٹیفیکیشن کروانے پر راجہ اعظم خان کا شکریہ ادا کیا ۔ عمائدین وزیرپور نے مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی ان سے تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں سید حبیب خطیب خانقاہ معلی وزیرپور، خطیب جامع مسجد پیندو شیخ غلام ،وزیرپور یوتھ موؤمنٹ کا انفارمیشن سکریٹری سیدین، سید غفور باغنی شامل تھے۔ عمائدین وزیرپور نے وزیرپور گرلز اور بوائز ہائی سکول کا امتحانی حال بوندو کا ہائی سکول اور دیگر ایشوز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی راجہ اعظم خان سے تبادلہ خیال کیا۔Urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں