گلگت بلتستان حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 نافذ کر دیا ہے

گلگت بلتستان حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 نافذ کر دیا ہے
urdu news
گلگت بلتستان حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 نافذ کر دیا ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے آج باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ urdu news
لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 کے نفاذ نے الیکشن کمیشن اور حکومت گلگت بلتستان کو جی بی میں بلدیاتی انتخابات منعقد کرانےکے قابل بنا دیا ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام 15 سال سے زائد عرصے سے بلدیاتی نمائندوں سے محروم ہیں۔ urdu news اس رکاوٹ کو دور کرنے کا کریڈٹ اسمبلی کے معزز ممبران، حکومت، چیف سیکرٹری، سابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اختر رضوی اور موجودہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سبطین احمد اور سیکریٹری GB لوکل کونسل بورڈ حاجی ذوالفقار احمد اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں