شگر ژھے تھنگ کمیٹی شگر کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت شیخ شیر نجفی شگر میں منعقد ہوا، عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے رھے تھنگ کمیٹی شگر اپنی جان تک قربان کرنے سے دریغ نہیں کرینگے

urdu news

شگر ژھے تھنگ کمیٹی شگر کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت شیخ شیر نجفی شگر میں منعقد ہوا، عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے رھے تھنگ کمیٹی شگر اپنی جان تک قربان کرنے سے دریغ نہیں کرینگے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر ژھے تھنگ کمیٹی شگر کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت شیخ شیر نجفی شگر میں منعقد ہوا ۔ جس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں انتظامیہ کی جانب سے عوامی خواہشات اور جذبات کو پس پشت ڈال کر شب و خون کر کے املاک کو نقصان پہنچانے پر غم وغصے کا اظہار کیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بار بار عوام کو مشتمل کرنے کا رویہ کسی بھی بڑے سانحہ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔ اگر ایسا کوئی سانحہ خدا نخواستہ پیش آیا ۔ تو پوری ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔ژھے تھنگ کمیٹی شگر بھر کے امام جمعہ و جماعت سے مسلسل رابطے میں ہے۔ اور بہت جلد پوری طاقت کے ساتھ اپنے حقوق کے لئے میدان تحمل میں ہونگے ۔ اب کے بارے نہ صرف شگر کے عوام بلکہ پورے پاکستان میں بھر پور احتجاج ہونگے ۔ اور پورا پاکستان جام کر کے عوامی حقوق کا تحفظ کو یقینی بنائینگے۔شگر کے غیور عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی افواہ پر کان نہ دھریں۔ عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے رھے تھنگ کمیٹی شگر اپنی جان تک قربان کرنے سے دریغ نہیں کرینگے

وزیر منظور نے جو پیسے لیکر غائب ہو گیا ہے اس کا ای ایف یو کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، ریجن منیجر ای ایف یو بلتستان

ژھے تھنگ کمیٹی کی گورنر گلگت گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے سے ملاقات ، کولڈ ڈیزٹ پر انتظامیہ راتوں رات پولیس گردی سے عوام میں شدید غم غصہ سے بھیا اگاہ کر دیا. ژھے تھنگ کمیٹی شگر

اہلیان شگر اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور زمینوں، پہاڑوں، معدنیات اور جنگلات کی حفاظت کے لیے میدان میں اتریں۔ ڈاکٹر شیخ فرمان علی سعیدی شگری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں