یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بعد خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے بھی ایم ڈی کیٹ کی میں غلطیوں اور دیگر شکایات کے لیے آن لائن کمپلینٹ پورٹل اوپن کردیا ہے

urdu news

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بعد خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے بھی ایم ڈی کیٹ کی میں غلطیوں اور دیگر شکایات کے لیے آن لائن کمپلینٹ پورٹل اوپن کردیا ہے
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے بعد خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے بھی ایم ڈی کیٹ کی Answer Keys میں غلطیوں اور دیگر شکایات کے لیے آن لائن کمپلینٹ پورٹل اوپن کردیا ہے جہاں سے طلبہ اپنی شکایات اور اعتراضات درج کراسکتے ہیں۔ یو ایچ ایس کے پورٹل پر شکایات کے اندراج کا وقت شام چھ بجے تک ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں