پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری مناسب نہیں‌ہے، شیخ رشید

urdu-news-233

پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری مناسب نہیں‌ہے، شیخ رشید
رپورٹ. 5 سی این نیوز
پارلیمنٹ سے اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاری نامناسب ہے ، اس کی مذمت کرتے ہیں، پارلیمنٹ سے گرفتاری سے پارلیمنٹ کی عزت مجروح ہو گئے ہیںَ ایسے اقدامات نہیں کرنے چاہیے شیخ رشید نے عدالت میں‌پیشی کے موقع پر میڈیا سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہی.

یونیورسٹی آف بلتستان کی اکیڈمک کونسل کا سترہواں اجلاس، پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان کو خراج تحسین

سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے گرفتار نہیں ہوئے ، محفوظ مقام پر موجود ہیں‌ سابق ترجمان سی ایم
urdu-news-233

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں