اسکردو، بگاردو گرلز مڈل ا سکول کو ہائی سکول میں اپ گریڈ کرنے پر وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا شکریہ ادا کرتے. صدر سینڈنگ کمیٹی و چیئرمین شکور آباد فارمر کوآپریٹو سوسائٹی بگاردو محمد الیاس

urdu news

اسکردو، بگاردو گرلز مڈل ا سکول کو ہائی سکول میں اپ گریڈ کرنے پر وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا شکریہ ادا کرتے. صدر سینڈنگ کمیٹی و چیئرمین شکور آباد فارمر کوآپریٹو سوسائٹی بگاردو محمد الیاس
سکردو(5 سی این نیوز) صدر سینڈنگ کمیٹی و چیئرمین شکور آباد فارمر کوآپریٹو سوسائٹی بگاردو محمد الیاس نے گرلز مڈل سکول کو ہائی سکول میں اپ گریڈ کرنے پر وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بگاردو کے عوام کو تعلیم ہی سہولیات کی فقدان کی وجہ سے اپنے لڑکیوں کو مڈل کے بعد تعلیم سے دور کرنے پر مجبور تھے۔ جس کا ادراک کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے عوام کی مطالبے پر مڈل سکول کو ہائی سکول میں اپ گریڈیشن کرکے عوام کے دل جیت لئے۔ اور غریب طالبات کی خواب کو تعبیر مل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم شہزاد آغا نے میری بیٹی شازیہ الیاس کو میٹرک میں ٹاپ کرنے پر منعقدہ تقریب میں ہماری مطالبات پر عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس سکول کو آپ گریڈ کرینگے۔ جس انہوں نے وعدہ وفا کرتے ہوئے اپ گریڈیشن کا حکم جاری کردیا ۔ جوکہ ان کا تعلیم دوستی کا عملی ثبوت ہے۔ اور غریب عوام کی دعا ان کیساتھ رہیں گے۔
اسکردو، بگاردو گرلز مڈل ا سکول کو ہائی سکول میں اپ گریڈ کرنے پر وزیر تعلیم گلگت بلتستان شہزاد آغا کا شکریہ ادا کرتے. صدر سینڈنگ کمیٹی و چیئرمین شکور آباد فارمر کوآپریٹو سوسائٹی بگاردو محمد الیاس. urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں