نوشکی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک، 9 مزدور اغواء کے بعد قتل

urdu news, 2 laborers killed, 9 laborers killed after abduction

نوشکی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک، 9 مزدور اغواء کے بعد قتل
رپورٹ، 5 سی این نیوز
نوشکی گاڑی پر فائرنگ، 2 مزدور ہلاک، 9 مزدور اغواء کے بعد قتل، کوئٹہ سے تفتان جانے والے بس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کا قتل کر دیا، اور 5 افراد زخمی ہو گئے. اور 9 مزدور جن کا تعلق پنجاب سے تھے ان کو اغواء‌کے بعد قتل کر دیا. جس کی وجہ سے علاقے میں خوف ہراست پھیل گیا.
دہشگردوں نے 9 پنجابی مزدورں کو قریبی پہاڑی پر لے جا کر گولیاں ما ر کر ہلاک کر دیا، جس کی اطلاع پولیس کو ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے ، ایف سی اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دی.
بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہا کہ کل 40 گاڑیوں کو روک کر لوٹ مار کیا گیا، اور 9 معصوم مزدورں کو قتل کر دیا گیا، اور دعوی کیا گیا، کہ ان دہشگردوں کا تعلق بی ایل اے سے بتایا جا رہے ہیں
نوشکی میں‌دوسرے واقع میں 2 افراد کو قتل کر دیا،

شگر، سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ، خاتون ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ سندھ جان بحق

IPL 2024، آئی پی ایل 2024، 17 گیندوں میں نصف سنچری، 93 گیندوں میں 199، نئی ریکارڈ قائم

گلگت شہر میں بم دھماکہ، ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے

urdu news, 2 laborers killed, 9 laborers killed after abduction

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں