گلگت ، وی وی آئی پی کی موومنٹ کے دوران ریسکیور1122کی ایمبولینس کے ساتھ ڈاکٹر و پیرا میڈلکل سٹاف کی تعیناتی کو یقینی بنائیں اور ساتھ ایمبو لنسس اور فوڈ ٹسٹنگ کیلئے میڈیکل ٹیم کی تشکیل دیا جائے دیا جائے گا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت

urdu news

گلگت ، وی وی آئی پی کی موومنٹ کے دوران ریسکیور1122کی ایمبولینس کے ساتھ ڈاکٹر و پیرا میڈلکل سٹاف کی تعیناتی کو یقینی بنائیں اور ساتھ ایمبو لنسس اور فوڈ ٹسٹنگ کیلئے میڈیکل ٹیم کی تشکیل دیا جائے دیا جائے گا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت
گلگت۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت عارف حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس وی وی آئی پی موومنٹ کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر گلگت، اسسٹنٹ کمشنر دنیور، اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ، ایس پی سپیشل برانچ، ضلعی انتظامی آفیسر ڈی سی آفس گلگت، او سی اے ایس ایف گلگت ائرپورٹ، ایئر پورٹ منیجر سول ایویشن، ایس ڈی پی او گلگت، ایس ڈی او بی اینڈ آر، انمائندہ ریسکیو 1122، نمائندہ ڈی ایچ او آفس دیگر آفیسران نے شرکت کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی وی آ ئی پی ٹو کے دورے کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں جائینگے۔ اور سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائیگی تمام تر انتطامات کو بھر وقت مکمل کئے جائینگے۔ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے تما م لائن ڈپارٹمنٹ، ریسکیور1122،ایکسئین روڈ،ایکسئین پی ایچ ای گلگت، ایم ایس پی ایچ کیو ہسپتال گلگت، ایکسئین پاور کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وی وی آئی پی کی موومنٹ کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں اور روٹس کی صفائی ستھرائی،روڈ کی مرمت اوروی وی آئی پی کی موومنٹ کے دوران ریسکیور1122کی ایمبولینس کے ساتھ ڈاکٹر و پیرا میڈلکل سٹاف کی تعیناتی کو یقینی بنائیں اور ساتھ ایمبو لنسس اور فوڈ ٹسٹنگ کیلئے میڈیکل ٹیم کی تشکیل دیا جائے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے تینوں سب ڈویژنوں کے اسسٹنٹ کمشنرزکو ہد ایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی وی آئی پی کے دورہ جات کے دوران مجسٹریٹس کی تعیناتی کو یقینی بنا کر تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے ایس ایس پی گلگت کو ہد ایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی وی آئی پی موومنٹ کی سیکورٹی کو فول پروف بنائے اور داخلی اور خارجی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے چکنگ کے نظا م کو سخت سے سخت بنائیں اورٹریفک اورسیکیورٹی پلان تیا ر کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت نے روٹس کی صفائی و ستھرائی کے حوالے سے چیف آفیسر بلدیہ گلگت کو احکامات جاری کیئے کہ تما م روٹس کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنائے۔
گلگت ، وی وی آئی پی کی موومنٹ کے دوران ریسکیور1122کی ایمبولینس کے ساتھ ڈاکٹر و پیرا میڈلکل سٹاف کی تعیناتی کو یقینی بنائیں اور ساتھ ایمبو لنسس اور فوڈ ٹسٹنگ کیلئے میڈیکل ٹیم کی تشکیل دیا جائے دیا جائے گا

بجلی کی قیمتوں میں کمی، وفاقی حکومت کا 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا منصوبہ تیار

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پھر ناکام، 185 رنز کا ہدف

شگر انتظامیہ اور حکومتی نمائندوں کی نااہلی عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے. معروف عالم دین مولانا محمد ضیغم
urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں