آرمی چیف کا دورے ایران ، سیاسی و عسکری حکام سے ملاقات ۔

آرمی چیف کا دورے ایران ، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات ۔
urdu news
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کا دورہ کیا اور دورے کے دوران ایران کے صدر ابرہیم رئیسی ، وزیر خارجہ ، ایرانی آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں جس میں خطے میں دہشت گردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیدیا ۔ پاکستان فوج کے شعبہ عامہ کے مطابق دونوں ممالک نے عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے ۔urdu news
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ایرانی کے ملٹری ہیڈکوارٹر میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں