ضلع شگر میں ملک بھر کی طرح یوم اذادی جوش و خروش سے منایا گیا

ضلع شگر میں ملک بھر کی طرح یوم اذادی جوش و خروش سے منایا گیا
رپورٹ ، فیصل دلشاد شگری
urdu news, 14 August, independence day of Pakistan
شگر،ملک بھر کی طرح پاکستان کی 76ویں جشن آزادی ضلع شگر میں بھی بھر پور انداز اور شایان شان طریقے سے جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی اسی سلسلے میں ڈسٹرک کمپلکس میں ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے پرچم کشائی کی اور پولیس کے چاقوچوبن دستے نے سلامی دی urdu news, 14 August, independence day of Pakistan
جشن آزادی کے سلسلے سے ڈسٹرکٹ کمپلکس سے انٹر کالج تک ریلی نکالی گئی ریلی میں شہریوں سمیت غازیوں پاک فوج سابق ایکس سولجر اور شہدا کے فیملیز نے شرکت کی انٹر کالج میں شہید زاکر میموریل کی جانب سے جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا جبکہ مرکزی تقریب کالج میں منعقد ہوا جس میں بچوں نے ترانے پیش کیا urdu news, 14 August, independence day of Pakistan
شہید زاکر کی بیٹی مستجاب زہرا نے تقریر بھی کی جس نے سب آنکھوں کو اشک بار کیا تقریب میں شرکاہ نے وطن عزیز کے لیے بے پناہ دی جانے والی قربانی پر روشنی ڈالی گئی تقریب کے اختتام پر بچوں میں انعامات تقسیم بھی کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں