WhatsApp Image 2023 01 22 at 6.48.39 PM 523

سبزیوں کے قیمتوں میں دس فیصد اضافہ
Urdu News, 10% increase in vegetable prices
تفصیلات کے مطابق پیاز 250 ، لہسن 400 ، ادرک ، 450 فی کلو، بنڈی 300 روپے ۔
کیلے 200 روپے ، مالٹے 250 ،
مہنگائی نے ملازم طبقہ کو بھی پریشان کر دیا۔۔

مہنگائی کے ستائے عوام کا کہنا تھا آئے روز مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے بجائے ونٹر فیسٹ میں جھوم رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سبزیوں کے قیمتوں میں دس فیصد اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں