Today latest job 780

جی ایچ کیو راولپنڈی میں ریٹائرڈ افسران کے لیے سویلین افسران (سی جی اوز) کے لیے نوکریاں
Today Latest job
ما ہانہ تنخواہ 75,000
ایڈریس
ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سویلین، پرسنل سی پی ڈی ٹی ای، جی ایچ کیو، راولپنڈی
درخواست کی آخری تاریخ: 19 فروری 2023

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

سلیکٹیڈ افسران کو پاکستان میں کسی بھی اسٹیشن پر خدمات انجام دینے پڑیں گے ۔
درخواست فارم AG کی برانچ (CP Dte / CP-IV) GHQ راولپنڈی / قریبی اسٹیشن ہیڈ کوارٹر کے پورٹل سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ فوٹو کاپی شدہ فارم بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

جی ایچ کیو راولپنڈی میں نوکری کا مواقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں