مرکنجہ یوتھ کی احتجاجی عمل کو ہلکا نہ لیا جائے ۔کلثوم ایلیاء شگری

مرکنجہ یوتھ کی احتجاجی عمل کو ہلکا نہ لیا جائے ۔کلثوم ایلیاء شگری بنت حوا فانڈیشن
The protest action of Markanja youth should not be taken lightly. Kulsoom Ilya Shagri
انتظامیہ ہوش کی ناخن لے ۔ سوشل میڈیا کا دور ہے ۔ خفیہ پلان خفیہ نہیں رہ سکتی ۔

انتظامیہ کو نہیں معلوم کس دنیا میں رہ رہی ہے ۔ سوشل میڈیا کے اس جدید دور میں اگر خفیہ پلان بنانا بھی چائیے تو دیر سویر پردہ اٹھ ہی جاتا ہے ۔ خدا کا خوف نہ ہوتو عوام کی رد عمل سے خوف کھائے ۔ کیونکہ عوام ایک دفعہ ہوش کے ساتھ میدان اتر جائے تو انتظامیہ کے لیے سوائے رسوائی کے کچھ ہاتھ نہیں آنی والی ۔ انتظامیہ میرٹ بیس پر بھرتیاں اور شفاف تحقیق کے ساتھ جلد عوام کو مطمعن کریں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں