WhatsApp Image 2023 01 29 at 7.16.10 PM 225

گلگت ،سیلاب میں لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد
The bodies of the missing persons were found in the flood
تفصیلات کے مطابق گلگت غذر کے گاؤں بوبر میں آگست کے مہینے میں آنے والے تباہی کن سیلاب میں لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش ملنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122غذر کے اہلکار مورچری وین سمیت وہاں پہنچ گئے اور لاش کو ریسکیو 1122کی مورچری وین میں آبائی قبرستان منتقل کر دیا۔

اس آپریشن کی نگرانی کنٹرول روم انچارج غذر جناب افتخار احمد خود کررہے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سیلاب میں لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں