شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشگردوں کا حملہ ، جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر دہشگردوں کا حملہ ، جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ۔
Terrorist attack on security forces in North Waziristan, two terrorists were killed in retaliation.
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد پاک فوج کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے ۔ اور ان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں