سکردو , پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بڑی کارروائی

سکردو , پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بڑی کارروائی
Skardu, major action against public transport
تفصیلات کے مطابق ایکسائز پولیس سکردو کی ڈپٹی ڈائیریکٹر ایکسائز بلتستان ریجن کے احکامات کی روشنی میں سکردو تا راوپنڈی چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں ک خلاف کاروائی
بغیر روٹ پرمٹ کے آنے والی مشہ برم ٹریول کی ایک بس سمیت زولفقار ٹریول کی دو بسوں کو پسنجرز کے ساتھ بھاری تعداد میں گڈز سامان لانے پر آج بس اسٹینڈ 411 سکردو میں سیل کیا گیا, بعد ازاں جناب سیکرٹری ایکسائز جی بی کے احکامات کی روشنی میں ضلع سکردو میں بھی مشہ بروم ٹریول کی دونوں دفتر کو تا حکم ثانی سیل کیا گیا ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں