سابق صدر پرویز مشرف کی میت کراچی پہنچا دیا گیا ۔

سابق صدر پرویز مشرف کی میت کراچی پہنچا دیا گیا ۔
rmer President Pervez Musharraf’s dead body was brought to Karachi.
سابق صدر پرویز مشرف کی میت کو آج دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچا دیا گیا۔
فیملی زرائع کے مطابق سابق صدر کو ملیر کینٹ آرمی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا جائے گا ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی کل نماز جنازہ ادا کیا جائے گا ۔ اور اس کے بعد آرمی قبرستان ملیر کینٹ میں سپردِ خاک کر دیا جائے گا ۔ فیملی زرائع کے مطابق کال دن ایک بجے نماز جنازہ ادا کردیا جائے گا ۔
اس سلسلے میں فوجی قبرستان کی سیکیورٹی پاکستان رینجرز سنبھالیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں