شگر گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بندو وزیر پور کلاس 5th اور کلاس 8th کا سالانہ شاندار رزلٹ

شگر گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بندو وزیر پور کلاس 5th اور کلاس 8th کا سالانہ شاندار رزلٹ
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بندو وزیر پور کلاس 5th اور کلاس 8th کا سالانہ رزلٹ شاندار
کلاس 8th کا مجموعی رزلٹ %100 رہا۔ کل 39 طلباء نے امتحان دیا جس میں سے تین طالبات نے +A باقی 30 طلباء نے A اور 09 طلباء نے B گریڈ میں کامیابی حاصل کر لی ہے اے پلس میں کامیاب ہونے والے طلباء کا نام درج زیل ہیں فائیکہ اشرف 691 نمبر لے کر اول پوزشن حسینہ بتول 676 نمبر لے دوسرا پوزشن اور ایمن زہرا 649 نمبر لے کر تیسرا پوزیشن حاصل کیا کلاس 5th کا رزلٹ %99 رہا۔ پرنسپل سکول ھذا تمام اسٹاف اور خصوصاً سر شاہد شگری جن کے تینوں سبجیکٹ کمپیوٹر ، انگلش اور اسلامیات کا رزلٹ سو فیصد رہا داد کے مستحق ہیں
result announced, result 5th and 8th class

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں