ایلمنٹری بورڈ گلگت بلتستان نےسالانہ نتائج کا اعلان، کمیونٹی مڈل سکول ہمسیل کےکلاس5th ،اور 8th میں شاندار نتائج

ایلمنٹری بورڈ گلگت بلتستان نےسالانہ نتائج کا اعلان، کمیونٹی مڈل سکول ہمسیل کےکلاس5th ،اور 8th میں شاندار نتائج
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
ایلمنٹری بورڈ گلگت بلتستان کے زیر انتظام سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کمیونٹی مڈل سکول ہمسیل کےکلاس5th ،اور 8th میں شاندار امتحانی رزلٹ پرفامنس حاصل کرنے پراہل علاقہ کا سکول کےپرنسپل و دیگراساتذہ کرام کو خراج تحسین
ایلمنٹری بورڈ گلگت بلتستان کے زیر انتظام سالانہ امتحانات 2023ء کلاس 5th اور 8th کے نتائج کا اعلان کیا گیا ۔
کمیونٹی مڈل سکول ھمیسل کے کلاس 8th کے طلباءو طالبات نے مجموعی طور سو فیصد امتحانی رزلٹ اور کلاس 5th کے طلباءوطالبات نے مجموعی طور پر 60 فیصد رزلٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

گلگت بلتستان ایلمنٹری بورڈ کی رزلٹ جاننے کے لیے…… رزلٹ بٹن
اہل علاقہ، SMC ممبران، والدین، سرکردگان، و عمائدین کے مشترکہ بیان میں کہنا تھا۔
کہ 2019ء سے اب تک سکول میں کوالٹی تعلیم ودیگر نظم نسق بہتر اور مسلسل شاندار امتحانی رزلٹ پرفامینس حاصل کرنے پر سکول کے پرنسپل جناب شیرعلی صاحب و دیگر اساتذہ کرام کو مبارکباد پیش کیا کہ بہترین امتحانی رزلٹ و کامیابی حاصل کرنا انکےخلوص ،محنت لگن و مشترکہ کاؤشوں کا نتیجہ قرار دیا۔ ان کے بہترین خدمات پر انھیں خراج تحسین و شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی معاؤن فاونڈیش کے پسماندہ و دور افتادہ علاقہ ہمیسل میں کوالٹی تعلیم ،اقدامات و خدمات کو بھی سراہا گیا۔اور انھیں خراج تحسین و شکریہ ادا کیا۔ اور مذکورہ ادارے کی ترقی ،خوشحالی اور وطن عزیز پاکستان کے سلامتی کےلیے دعاگو رہنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
Result announced, Excellent results in class 5th and 8th

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں