PSL 2024، پی ایس ایل 2024, نیا ریکارڈ قائم ، تین بھائی ، تینوں فاسٹ بولر اور ایک ہی ٹیم میں میں کھیلیں گے ۔

PSL 2024، پی ایس ایل 2024, نیا ریکارڈ قائم ، تین بھائی ، تینوں فاسٹ بولر اور ایک ہی ٹیم میں میں کھیلیں گے ۔
5 سی این نیوز ۔
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ، ایونٹ 9 نے نئی تاریخ رقم کر لی۔ پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کے تقریب لاہور میں ہوئے۔ جس میں پاکستان سپر لیگ کے فرنیچائز نے پیلیر نے بڑے بڑے ناموں کو انتخاب کیا گیا ۔ وہی تاریخ بھی رقم کر لیا گیا ۔
جب اسلام آباد یونائیٹڈ کے باری آئی تو انہوں نے شاہ برادر یعنی نسیم شاہ، حنین اور عبید شاہ کو شامل کر لیا۔ اب پی ایس ایل کے تاریخ میں تین بھائی ، تینوں فاسٹ بولر اور ایک ہی ٹیم میں نظر آئیں گے ۔
PSL 2024، تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ تو قومی ٹیم میں شامل ہے ہی۔ لیکن ان کے بھائی حنین شاہ قومی ٹی 20 کپ میں شاندار کارکردگی دکھایا تھا۔ بلکہ عبید شاہ پاکستان کے انڈر 19 میں شامل ہے۔ جو اس وقت دبئی میں انڈر 19 ایشیا کپ کھیل رہے ہیں ۔ PSL 2024
نسیم شاہ نے پی ایس ایل میں گزشتہ ایونٹ میں کویٹہ گلیڈیڑ میں کھیلتے تھے لیکن اب اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹیم میں شامل ہو چکے ہیں
پی ایس ایل کے تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ تین بھائی ایک ٹیم میں کھیلیں گے اور تینوں فاسٹ بولر ۔ نسیم شاہ کے بھائیوں کو ایمرجنگ کیٹیگری کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل کر لیا گیا ہے PSL 2024
PSL live, match schedule , livescore

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں