PSL 2024 ، پی ایس ایل 2024 ، میچ شیڈول، ایونٹ 9 کے ٹیمز اور کھیلاڑیوں کے فہرست جاری کر دیا

PSL 2024 ، پی ایس ایل 2024 ، میچ شیڈول، ایونٹ 9 کے ٹیمز اور کھیلاڑیوں کے فہرست جاری کر دیا
5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 ، پی ایس ایل 2024، ایونٹ 9 کے لیے پی ایس ایل کے ڈرافٹ ہوچکے ہیں‌اور تمام ٹیموں‌نے بہترین پیلیرز کا انتخاب کر لیا گیا ہے ، تمام تر تفصلات ملاحظہ فرمایئں،
اسلام آباد ٰیونائیٹڈ ٹیم کے کھیلاڑیوں‌کے تفصلات
PSL 2024 ، شاداب خان، نسیم شاہ (دونوں پلاٹینم)، عماد وسیم، اعظم خان (دونوں ڈائمنڈ)، فہیم اشرف (برانڈ ایمبیسیڈر)، ایلکس ہیلز، کولن منرو (تمام گولڈ)، رومان رئیس (سلور)، ٹمل ملز، میتھیو فورڈ، سلمان علی آغا، قاسم اکرم، شہاب خان، حنین شاہ، عبید شاہ، شمائل حسین، ٹام کرن
کراچی کنگز کے کھیلاڑیوں‌کے تفصلات PSL 2024
جیمز ونس، حسن علی (ڈائمنڈ)، شان مسعود (برانڈ ایمبیسیڈر)، شعیب ملک (مینٹر)، تبریز شمسی (تمام گولڈ)، میر حمزہ، محمد اخلاق (دونوں سلور)، محمد عرفان خان (ایمرجنگ)، ٹم سیفرٹ، محمد عامر خان، انور علی، عرفات منہاس، سراج الدین، سعد بیگ، جیمی اوورٹن
ٹیم لاہور قلندر کے کھیلاڑیوں‌کے تفصلات
شاہین شاہ آفریدی (پلاٹینم)، حارث رؤف (برانڈ ایمبیسیڈر)، ڈیوڈ ویز (دونوں ڈائمنڈ)، سکندر رضا، عبداللہ شفیق، زمان خان (تمام گولڈ)، مرزا طاہر بیگ، راشد خان (دونوں سلور)، صاحبزادہ فرحان، محمد عمران جونیئر، احسن بھٹی، ڈین لارنس، جہانداد خان، سید فریدون محمود، شائی ہوپ، کامران غلام
ملتان سلطانز
PSL 2024 ، محمد رضوان، افتخار احمد (دونوں پلاٹینم)، خوشدل شاہ، اسامہ میر (دونوں ڈائمنڈ)، عباس آفریدی (گولڈ)، احسان اللہ (برانڈ ایمبیسیڈر، سلور)، فیصل اکرم (ایمرجنگ)، داؤد ملان، ریز ہینڈرکس، ریس ٹوپلی، طیب۔ طاہر، شاہنواز دہانی، محمد علی، عثمان خان، یاسر خان، کرس جارڈن، آفتاب ابراہیم
پشاور زلمی
PSL 2024 ، بابر اعظم، روومین پاول (دونوں پلاٹینم)، صائم ایوب، ٹام کوہلر کیڈمور (تمام ڈائمنڈ)، محمد حارث (برانڈ ایمبیسیڈر) اور عامر جمال (دونوں گولڈ)، خرم شہزاد (سلور)، حسیب اللہ (ایمرجنگ)، آصف علی، نوین الحق، عمیر آفریدی، ڈین موسلی، محمد ذیشان، لنگی نگیدی، مہران ممتاز
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
PSL 2024 ، ریلی روسو (پلاٹینم)، محمد وسیم جونیئر، جیسن رائے اور وینندو ہسرنگا (تمام ڈائمنڈ)، سرفراز احمد (برانڈ ایمبیسیڈر) ابرار احمد اور محمد حسنین (تمام گولڈ)، ول سمید (سلور) سعود شکیل، سجاد علی جونیئر، عثمان قادر۔ ، عادل ناز، خواجہ نافع، عقیل حسین، سہیل خان
PSL live match, PSL schedule, liveschore

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں