PSL 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

PSL 2024،، سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 139 رنز کاtarget دے دیا۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت لیا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 138 رنز بنائے
اسلام آباد کی جانب سے آغاز سلمان نے 33 رنز بنا کے کیا ، ایلیکس ہیلز نے 21، فہیم اشرف اور کولن منرو نے 20 ، 20 جبکہ جارڈن نے 19 رنز بنائے، عماد وسیم 9 ، کپتان شاداب خان 2 اور اعظم خان ایک رن بناسکے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ابرار احمد اور محمد وسیم نے3، 3، عقیل حسین نے 2 جبکہ محمد حسنین نے 1 وکٹ حاصل کی۔
کوئٹہ گلیڑی ایٹرز کو 30 بالز پر ۳۱ رنز کی ضرورت تھی
نسیم کا اوور پورا ہوا اور اگلے بالر کا انتظار
رائی روسو اپنی ٹیم کو جتوانے کے لئے جائیں گے ۱۱۶ پر ۵ کا کھیل جاری ہے عقیل حسین نے آتے ہی میدان جیتا اور چھکا لگایا جیت کے لئے ۱۶ رنز کی ضرورت ۲۲ بالز پر
عقیل حسین ۶ رنز پر آوٹ ہو گئے
اور پھر محمد آمر میدان میں آئے اور ۱۱ رنز لے کر کومیابی حاصل کی
گلیڈی ایٹرز نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی (10 گیندوں ابھی باقی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں