PSL 2024 ، ُپاکستان سپر لیگ 2024 میں آج اسلام آباد یونائٹیڈ کو مقابلہ ملتان سلطان سے ہوگا.

PSL 2024 ، ُپاکستان سپر لیگ 2024 میں آج اسلام آباد یونائٹیڈ کو مقابلہ ملتان سلطان سے ہوگا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024 ، ُپاکستان سپر لیگ 2024 میں آج اسلام آباد یونائٹیڈ کو مقابلہ ملتان سلطان سے ہوگا. پاکستان سپر لیگ 2024 کے پانچوایں میچ میں‌یونائٹیڈ کا مقابلہ ملطان سلطان سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں‌شام 7 بجے کھیلا جائے گا. دونوں ٹیمیں‌ PSL 2024 کے دوسرے میچ کھیل رہے ہیں.
PSL 2024 میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے لاہور قلند کو ہرایا تھا اور ملتان سلطان نے کراچی کنگ کو ہرا کر ایک ایک میچ کی برتری حاصل کر چکے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں