PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگے

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگے
رپورٹ 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں شام 7 بجے میدان میں اتریں گی، کراچی کنگز ہوم آج اپنا دوسرا میچ کھیلے گی گزشتہ شب اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ہونے والی شکست کو دور کرنے کی کوشش کرے گی
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 ، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ایونٹ میں اپنے 4،4 میچز کھیل چکی ہیں جن میں سے کنگز 2 میں فاتح رہی اور 2 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ گلیڈی ایٹرز ایک میں ناکامی اور 3 میچز میں فتح سے ہمکنار ہوئی ہے۔
PSL 2024, PSL match live update, Quetta Gladiators and Karachi Kings will compete

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں