PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو شکست دے دی ، پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں‌کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز نے اسلام یونائٹیڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیا.
PSL 2024 کا یہ میچ قدافی اسٹیڈئم لاہور میں‌کھیلا گیا . کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے ٹاس جیت کو اسلام آباد یونائٹیڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی. اسلام آباد یونائٹیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں‌کی نقصان پر 138 رنز بنا دیئے.
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں‌کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے 139 کے تعاقب میں‌سنسنی خیز میچ کھیلتے ہوئے 19 اوورز میں‌7 وکٹوں‌کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا ، اور اسلام آباد یونائٹیڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دیا.
PSL 2024، اسلام یونائٹیڈ کے آغا سلمان نے 33 رنز، فہیم اشرف نے 21 رنز، کولن منرو 20 رنز، جارڈن نے 19 رنز، عماد وسیم 9 رنز، کپتان شاداب خان نے 2 رنز بنا دیئے.
PSL 2024 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جانب سے ابرار احمد 3، محمد وسیم 3، عقیل حسین نے 2 وکٹیں‌حاصل کئے.
PSL 2024, PSL live match update, PSL livescore

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں