PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، قذافی سٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندر کا کراچی کنگز سے مقابلہ

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، قذافی سٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندر کا کراچی کنگز سے مقابلہ
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، ایونٹ 9، لاہور قلندر اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں
پی ایس ایل 2024، ٹاس جیت کر لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اس طرح انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوۓ کراچی کنگز کو 175 رنز کا ہدف دیا.
PSL 2024، لاہور قلندر کے بہترین کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی دیکھا دیئے. صاحبزادہ فرحان نے 45بالز پر 72 رنز بنائے جس میں 4 چوکےاور 4 چھکے شامل ہیں. Rassie ven der Dussen نے 23 بالوں پر 26 رنز بنائے PSL 2024، ہاں داد خان نے 9 بالوں‌پر پر 12 رنز بنائے میر حمزہ حسن علی تربیزشمسی نے2،2 وکٹیں حاصل کی
اور اس طرح کراچی کنگز کو 78 ر نز کا ہدف مل گیا PSL 2024
PSL 2024، کراچی کنگز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا شان مسعود نے 11 محمد اخلاق نے 7 شعیب ملک نے 39 محمد نواز نے 15 kieron pollard نے58 عرفان خان نے 13 رنز حاصل کئے اور باقی کھلاڑیوں نے بھی بھر پور ساتھ دیا
اور کراچی کنگز نے 59 رنز حاصل کر کے لاہور قلندر کو مات دے دی
PSL 2024
PSL 2024،یاد رہے کہ کراچی کنگز نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے ہیں جن میں ایک میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اب تک تین میچز کھیلے اور تینوں میں ناکامی کا منہ دیکھا۔
PSL 2024, PSL live match update, livescore PSL 9

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں