PSL 2024 ، سیزن 9 اغاز ، رنگارنگ تقریبات، افتتاحی میچ لاہور قلندرنے اسلام آباد یونائٹڈ کے لیے 196 کا ہدف دے دیا

PSL 2024 ، سیزن 9 اغاز ، رنگارنگ تقریبات، افتتاحی میچ لاہور قلندرنے اسلام آباد یونائٹڈ کے لیے 196 کا ہدف دے دیا.
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 کے اغاز میں رنگارنگ تقریبات کے بعد افتتاحی میچ لاہور قلند کا مقابلہ آسلام آباد یونائٹڈ کے ساتھ جاری ہیں. PSL 2024 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا. لاہور قلند نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 196 رنز بنا پائے.
PSL 2024 میں لاہور قلندر کے وین ڈیر دوسان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 چھکے، 8 چوکوں کی مدد سے مجموعی طور پر 57 رنز بنا ڈالا. فخر زمان نے 13 رنز 13 گندوں‌پر بنا کر اوٹ ہو گئے.عبداللہ شفق نے 28، صاحبزادہ فرحان 57 رنز کے مجموعی اننگز کھیلا، ٹیم لاہور قلندر میں‌شاہین شاہ افرید، بطور کپتان، فخرزمان، شاہزیب فرحان، وین ڈیر دوسان، عبداللہ شفیق، لورین ٹکر، سلمان فیاض
PSL 2024 اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے ٹایمل ملز نے دو،شاداب اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی.
PSL 2024, PSL live match, PSL schedule , livescore

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں