PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائٹیڈ پی ایس ایل 9 کے چمپین بن گئے، ملتان سلطان کو 2 وکٹوں سے شکست

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائٹیڈ پی ایس ایل 9 کے چمپین بن گئے، ملتان سلطان کو 2 وکٹوں سے شکست
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9 کے فائنل میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ملتان سلطان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لئے،
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کے فائنل میچ ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کی نقصان پر 159 رنز بنا دیئے.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائٹیڈ نے ہدف کے تعاقب میں‌ بیٹنگ کا آغاز عمدہ کرنے کی کوشش ناکام رہئے، دونوں‌اوپنر مارٹن گپٹل اور کولن مینرو زیادہ دیر نہیں‌کھیل پایئے،26 رنز بنا کر دونوں اوٹ ہو گئے. آغا سلمان 11 بالوں پر 10 رنز بنا پایا، کپتان شاداب بھی زیادہ دیر تک بیٹنگ نہیں کر سکے. وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا اور PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پانچویں نمبر پر انے والے بیٹر اعظم خان نے مارٹن کے ساتھ ملکر مجموعی اسکور 102 بنا دیئے.، پھر دونوں‌کے پارٹنرشپ ٹوٹ گیئی، اور مارٹن 32 گیندوں پر 50 رنز بنا کر اوٹ ہو گئے.
یکے بعد دیگر اوٹ ہوتے رہے اور رنز بھی اہستہ اہستہ بڑھتے رہے. اعظم خان بھی رضوان کے ہاتھوں کیچ اوٹ ہو گئے. حیدر علی اور فہیم اشرف بھی زیادہ دیر نہیں‌کھیل سکے.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، عماد وسیم اور نسیم شاہ کے عمدہ کارکردگی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت سے ہمکنار کر دیا نسیم شاہ 17اور عماد وسیم نے 19 رنز بنائے.
PSL 2024, psl final match update, psl venue

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں