PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9 میں آج لاہور قلندرز کا ٹاکڑا ملتان سلطان سے ہو گا

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024، سیزن 9 میں آج لاہور قلندرز کا ٹا کڑا ملتان سلطان سے ہو گا
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024، کے اج کا میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیوں کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ظاہر کیا جا رہے ہیں. لاہور قلندر آج ایونٹ 9 کا چھٹا میچ کھیلں گے
لاہور قلندرز اب تک 5 میچز کھیل چکے ہیں اور فتح کی تلاش میں ہے، ملتان سلطانز کی ٹیم ایونٹ میں 5 میچز کھیل کر 4 میں فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی جبکہ ایک میں اسے شکست کا سامنا ہوا
ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر 8 پوائنٹس کیساتھ سب سے آگے ہیں جبکہ لاہوع قلندر صفر ہے
PSL 2024, Pakistan Super League 2024, Season 9, Lahore Qalandars will face Multan Sultan today.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں