PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، پاکستانی پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتی، محمد وسیم جونیئر

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، پاکستانی پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتی، محمد وسیم جونیئر
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ پاکستانی پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتی.
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ سازگار پچز نہ ہونے کے باوجود فاسٹ باؤلرز بھرپور کوشش کرتے ہیں اور مقابلہ سخت سے سخت ہوتا جا رہا ہے، ایسی پچز پر اچھی باؤلنگ کرنا فاسٹ باؤلرز کے لیے کسی سختامتحان سے کم نہیں
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024 ، ان کا کہنا تھا کہ ہر ٹیم میں تین سے چار فاسٹ باؤلرز ہیں سب ہی محنت کر رہے ہیں ان میں سے کچھ فاسٹ باؤلرز انجری سے صحت یاب ہوئے ہیں وہ بھی مقابلے میں شامل ہیں، آگے ورلڈ کپ ہے اس لیے ہر فاسٹ باؤلر کی کوشش ہے وہ پی ایس ایل 2024 میں اچھی باؤلنگ کرے۔
PSL 2024 Pakistan Super League 2024, PSL table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں