PSL 2024 ، ایونٹ 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے. پہلے میچ کویٹہ گلیڈڑ نے زلمی کے لیے بٍغیر کو ئی نقصان کے 100 رن بنا لئے

PSL 2024 ، ایونٹ 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے. پہلے میچ کویٹہ گلیڈڑ نے زلمی کے لیے بٍغیر کو ئی نقصان کے 100 رن بنا لئے
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس.
PSL 2024 ، ایونٹ 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا میچ پشاور زلمی کا مقابلہ کویٹہ گلیڈیٹر سے دوپہر دو بجےلاہور قدافی اسٹیڈیم میں‌ کھیلا جا رہے ہیں.

دوسرا میچ ملتان سلطان کا مقابلہ کراچی کنکز سے شام 7 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا.

PSL 2024, match update, PSL news update

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں